خضدار، شدید سردی کے باعث ایک شخص انتقال کرگئے
خضدار(نمائندہ خصوصی) گیس نہ ہونے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شدید سردی نے وڈھ میں ایک شخص کی جان لے لی تفصیلات کے مطابق سہولیات کے فقدان اور اور شدید سردی کی بنا گزشتہ شب الیاس نامی شخص سردی سے انتقال کرگئے جن کی لاش کو وڈھ اسپتال منتقل کردیا خاندانی ذرا?ع کیمطابق الیاس کے دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا
Load/Hide Comments


