دنیا کی امیر ترین خاتون نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیئے

واشنگٹن: ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ اور دنیا کی امیر ترین خاتون مک کینزی اسکاٹ نے 7 کھرب روپے خیرات کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مک کینزی اسکاٹ نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ انہوں نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران تقریباً 400 فلاحی تنظیموں کو 7 کھرب روپے سے زیادہ امداد دی جو اس وبائی مرض کے خلاف مصروف عمل ہیں
Load/Hide Comments