لاہور ایئرپورٹ: مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسول برآمد
لاہور :لاہور ایئر پورٹ پر ایک مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے کیپسول برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لیئے گئے ہیں۔
اے این ایف کا کہنا ہے کہ کوکین کے کیپسول اسمگل کرنے والا ملزم نائیجیریا سے لاہور آ تا ہے، جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


