مستونگ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

مستونگ(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)چکل ہارون میں فائرنگ دو افراد جانبحق تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر کے قریب کیڈٹ کالج روڈ کے قریب کلی چکل ہارون میں دکان میں بیٹے ہوئے افراد پر مسلح افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے دو بھائی جانبحق۔جانبحق بھائی علی احمد کے بیٹے بتائے جاتے ہیں۔واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایاجارہاہے۔۔۔واقعہ کی اطلاع ملتی ہی پولیس کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں