بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ
کوئٹہ :بلوچستان میں پولیو وائرس کے نئے کیس کی تصدیق محکمہ صحت نے کردی ہے انکے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں 16ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہوا ہےمتاثرہ بچے کے والدین اپنے بچے کوانسداد پولیو کے قطرے نہیں پلاتے تھے اس نئے کیس کےساتھ بلوچستان میں رواں سال پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد25 اور کوئٹہ بلاک میں 14 ہوگئ ہے
Load/Hide Comments


