وزارت داخلہ کی پی آر او کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد :وزارت داخلہ کی پی آر او لالہ رخ چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزارت اطلاعات کے مطابق انفارمیشن افسر لالہ رخ چیمہ ابتدائی طورپر 15 روز کی چھٹی پر چلی گئی ہیں۔
وزارت اطلاعات نے حکم جاری کیا ہے کہ چھٹی مکمل ہوتے ہی لالہ رخ چیمہ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کریں گی۔
Load/Hide Comments


