بولان، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
بولان:بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے غازی میں مسلح افراد نے فائرنگ کے نوبت خان ولد نورالدین کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


