کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے نواں کلی پہلا اسٹاپ پر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جا ں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں