امریکا نے دوسری کورونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دیدی

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا نے 18 دسمبر کو دوسری کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دیدی۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے 13 دسمبر کو ہی فائزر و بائیو این ٹیک کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں