بھارت نے فاروق عبداللہ کے کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے

سرینگر: غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے 11 کروڑ86لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحقیقاتی ادارہ منی لانڈرنگ کے معاملے کی تحقیقات کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں