کورونا: وائرس کی نئی قسم کا خطرہ، ممبئی میں نائٹ کرفیو نافذ
ممبئی”: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کووڈ-19 کے نئے وائرس کی دریافت کے بعد احتیاط کے پیش نظر بھارتی شہر ممبئی کے شہری علاقوں میں نائٹ کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ رات کے کرفیو کے نفاذ کی ایک وجہ کرسمس اور نئے سال کی ا?مد پر حسب روایت منایا جانے والا جشن بھی ہے۔
Load/Hide Comments


