اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے لیے 2018 سے مذاکرات جاری تھے، مراکش
رباط :مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریطہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے سنہ 2018 سے بات چیت جاری تھی۔ ملک کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے صہیونی ریاست کے ساتھ معاہدے کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔اسرائیلی ٹی وی کو نٹرویو میں مراکشی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قضیہ فلسطین کی حمایت کے حوالے سے رباط کے اصولی موقف سے انحراف نہیں
Load/Hide Comments


