لسبیلہ، ساحل سمندر پر سیپی کے شکار پر پابندی عائد
لسبیلہ: ڈائریکٹر فشریز لسبیلہ خالد عبداللہ اوراسسٹنٹ ڈائرریکٹر فشریز مدیحہ جاوید کی جانب سے عوامی شکایت پر لسبیلہ کے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی کے لیے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سے دفعہ 144 کے نفاذ کی درخواست کی ہے واضع رہے کہ مقامی ماہیگیروں کی جانب شکایات آرہی تھیں کہ لسبیلہ کے ساحل سمندر میں سیپی کے شکار پر پابندی عائد کی جائے جس پر ڈائریکٹر فشریز خالد عبداللہ نے ڈی سی لسبیلہ کو دفعہ 144کے نفاذ کے لیے درخواست لکھ دیا ہے۔
Load/Hide Comments