فرائض میں غفلت پر ایم ڈی اور انچارج ایم ایس ڈی عہدے سے برطرف

کوئٹہ :وزیراعلئ بلوچستان نے فرائض سے غفلت برتنے پر ایم ڈی ایم ایس ڈی کو فور ی طور پر ان کے عہدے سے برطرف کر دیا اسی طرح وزیراعلئ بلوچستان نے فرائض سے غفلت برتنے پر ایڈیشنل ڈائیریکٹر /انچاج میڈیکل سٹور ڈیپارٹمنٹ(MSD)زولفقار علی بلوچ بھی کو عہدے سے برطرف کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں