زیادتی کا شکار امریکی خاتون کا ملزم کی ضمانت پربھارتی قونصلیٹ کے باہر احتجاج
سان فرانسسکو:بھارت میں زیادتی کا نشانہ بننے والی امریکی خاتون نے ملزم راجیو پنور کو ضمانت ملنے پر بھارتی قونصلیٹ کے سامنے شدید احتجاج کیا ہے،قونصلیٹ کے باہر ویڈیو بنا کر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون کو 2013میں بھارت میں دہلی کے سابق مئیر کے بھتیجے نے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تاہم بھارت میں ملزم راجیو پنو رکو عدالت کی جانب سے ضمانت ملنے پر امریکی خاتون امریکی ریاست فرانسسکو میں بھارتی قونصلیٹ کے باہر پہنچ گئی اور نا انصافی کے خلاف دہائیاں دیتی رہی۔
Load/Hide Comments