ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائر لگنے سے خاتون جاں بحق

صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں ٹائر لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال کے علاقے ہڑپہ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو ٹریکٹر ٹرالی کا ٹائرنکل کر لگ گیا جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں