خضدار یونیورسٹی 31 مئی تک بند رہے گی

کرونا وائرس کے پیشِ نظر حکومت کی جانب سے فیصلہ لیا گیا تھا کہ وہ 31 مئی تک تمام تعلیمی اداروں کی سرگرمیوں کو بند رکھے گی۔ جبکہ اس کے علاوہ ملک بھر میں کرونا وباء کی وجہ سے جزوی لاک ڈاؤن بھی ہے۔آج بلوچستان یونیورسٹی آف انجیئنرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں بھی نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں طلباء کو مطلع کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی 31 مئی تک بند رہے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں