امریکا میں ہوم لینڈ سیکیورٹی کا قائم مقام وزیر مستعفی
واشنگٹن:امریکی وزیر برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی چاڈ وولف نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے قائم مقام وزیر چاڈ ولف نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔تاہم انہوں نے اس اقدام کی کوئی وضاحت نہیں کی ہے۔وولف نومبر 2019 سے اس منصب پر فائز ہوئے
Load/Hide Comments


