لاپتہ نواز بلوچ کی بازیابی خوش آئند ہے، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ:وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے نواز بلوچ کی بازیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی مثبت عمل ہے جسے ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حکومت دیگر لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کے ساتھ جبری گمشدگیوں کا مسئلہ ملکی قوانین کے مطابق حل کرانے میں بھی اپنا کردار ادا کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں