لاہورایئرپورٹ پر دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر شکار
لاہور: لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر شدید دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک سے آنے اورجانے والی 14 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہوئیں۔
Load/Hide Comments


