حکومتی ٹھیکہ پورا ہوچکا چھ ماہ میں چلی جائیگی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومتی ٹھیکہ پورا ہو چکا چھ ماہ میں چلی جائیگی پہلے نواز شریف سلیکٹڈ تھے اور عمران خان سلیکٹڈ ہیں بیرونیقوتیں سلیکٹڈ حکومتوں کو استعمال کرتی ہیں کسی سے پاور شیئرینگ کیلئے کوئی ڈیل نہیں کرینگے لاہور میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دے رہی پنجاب کے عوام کو لیڈر شپ کی ضرورت پڑی تو وہ غائب ہو گئے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہوتا ہے امید ہے جلد شہباز شریف واپس آئیں گے ٹھیکے پر ملنے والی حکومت وہی کام کرتی ہے جو ٹھیکے میں ہوتا ہے مہنگائی میں کمی نہیں آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں