سپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی

نیویارک:اسپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فارمولا ون ریس کی تربیت کیلئے پہلی خاتون ڈرائیورکو داخلہ مل گیا۔سپین سے تعلق رکھنے والی 16سالہ مایاویگواس سال فارمولا فور میں حصہ لیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں