لورالائی،فائرنگ سے دو افراد ہلاک
لورالائی( نامہ نگار) پونگہ خدرزئی کے علاقہ پوٹی میں زمین کا تنازعہ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک لورالائی دوفریقین میں فائرنگ کے نتیجہ میں ایک گروپ کے دو افراد نور محمد اور غلام رسول قوم میرانی جاں بحق ہوگئےلورالائی لیویز نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیالورالائی لاشوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیالورالائی مذید کاروائی لورالائی لیویز کر رہی ہے
Load/Hide Comments


