بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

کراچیL:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹوزرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی۔بختاور بھٹو زرداری اپنی منگنی کے بعد سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکانٹ پر کافی متحرک ہیں اور خود سے متعلق نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔بدھ کو بختاور بھٹو کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری لگائی گئی، جس میں وہ اپنے ہاتھ میں مہندے لگوا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں