سنیٹر کہدہ بابر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد :بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیٹر کہدہ بابر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیٹر کہدہ بابر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، سنیٹر کہدہ بابر نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، سینٹر کہدہ بابر نے گزشتہ روز سینٹ اجلاس میں بھی شرکت کی تھی،چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر کہدہ بابر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں