دبئی میں ماسک نہ پہننے پر 443 افراد پر جرمانے

دبئی میں کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والے ماسک نہ پہننے پر رواں ماہ کے دوران 443 افراد پر جرمانے عائد کیے گئے۔
دبئی میں حکام کا کہنا ہے کہ 1569 افراد کو کورونا ہدایات کی خلاف ورزی پر وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 17 ایسی تقریبات تھیں جن میں حکومت کے مقرر کردہ تعداد سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں