سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل
کراچی: ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 97265 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 20 ڈالر اضافے سے 1862 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں