چاغی، زمیاد ڈرائیورکا اغواء وبازیابی
چاغی(نامہ نگار) چاغی پل چوٹوں کے قریب ڈاکووں نے زمباد ڈرائیور کو اغوا کر لیا ہے تفصیلات کے چاغی پل چوٹوں کے قریب راولد لوگوں نے گاڑیوں کو بچا لیا ہے چاغی انتظامیہ کے مطابق زمباد ڈرائیورز بازیاب ھو گئے گاڑیاں محفوظ ہیں ڈاکو جائے واردات سے فرار ھو گئے ہیں چاغی کے تمام چیک پوسٹ پر تعنیات اہلکار الرٹ اور گشت روانہ ہوچکے ہے
Load/Hide Comments


