سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، اسد عمر کا ٹوئٹ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، جو استعفے مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لئیے؟۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اسد عمر نے اپوزیشن پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ”سنا تھا آج کوئی استعفیٰ آنے والا ہے، چلو جو ہم سے مانگے تھے اور جو کبھی ملنے نہیں تھے وہ چھوڑو، وہ جو مرتضیٰ عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنے تھے وہ کہاں گئے؟؟؟ کہیں اپنے ہی منہ پر تو نہیں مار لئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں