بلوچستان حکومت نے بھی ریلیف فند قائم کر دیا

حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا ہے نیشنل بنک آف پاکستان سول سیکریٹیریٹ برانچ میں قائم کیۓ گیۓ بنک اکاؤنٹ کا نمبر Non IBAN no 3165265822 اور IABN No PK 71 NBPA 0173003165265822
ہے،صنعت کار و مخیر حضرات اور رفاحی و رضاکار ادارے اپنے نقد عطیات ریلیف فنڈ میں جمع کرا سکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں