نوشکی بس اڈہ میں پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،ایک شخص زخمی
نوشکی،ذرائع کے مطابق نوشکی بس اڈہ پر ایک پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی گاڑی میں سوار ایک شخص معمولی زخمی ہوا جسے علاج کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا فائر بریگیڈ کا عملہ نے آگ پر قابو پالیا
Load/Hide Comments


