پنجگور،نامعلو م افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور:پنجگور میں نامعلو م افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔پو لیس کے مطا بق پنجگور میں نا معلو م مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کہن زنگی کا رہا ئشی صبیراحمد جاں بحق ہو گیا لیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


