اٹارنی جنرل نوکری کی خاطر آئین سے مذاق کرنا بند کریں،شازیہ مری

اسلام آباد:مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ایم این اے شازیہ مری نے اٹارنی جنرل کی طرف سے سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس کے حق میں بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نوکری کی خاطر آئین سے مذاق کرنا بند کریں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پہلے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجنا ابھی وہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے پھر عجلت میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنے سے بدنیتی ظاہر ہوتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں