لال قلعے پر جھنڈا لہرانے کا الزام، پنجابی اداکار دیپ سنگھ سدھو گرفتار

نئی دہلی:بھارتی پولیس نے پندرہ روز کی تگ ودو کے بعد لال قلعے پر جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم دیپ سنگھ سدھو کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیپ سدھو چھبیس جنوری کو لال قلعے میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں مطلوب تھا، اور اس نے اپنے تصدیق شدہ فیس بک اکانٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں