بی ایس او کا کونسل سیشن ملتوی

کوئٹہ:بی ایس او کے مرکزی چیئرمین نذیر بلوچ کے زیر صدارت مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں 12۔13۔14 فروری کو تربت میں منعقدہ قومی کونسل سیشن کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے مرکزی کمیٹی کے فیصلوں اور قومی کونسل سیشن کی تاریخ کا اعلان مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ پریس کانفرنس کے ذریعے کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں