آمدن سے زائد اثاثوں جات کیس میں مولاناکو10دسمبرکوطلب کیاگیا‘نیب کو مانتاہی نہیں نوٹس کی کیاحیثیت ہے‘قائد پی ڈی ایم

پشاور+لاہور (انتخاب نیوز)نیب نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو 10دسمبرکو طلب کرلیا نیب کے جاری کردہ نوٹس میں کہاگیاہے کہ مولانا ..مزید پڑھیں