ڈاکٹرز اپنی ڈگریاں جلا رہے ہیں لیکن حکومت بھرتی کی سمری منظور نہیں کر رہی، بی وی ڈی اے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹرجاوید زہری نے محکمہ لاٰئیوسٹاک کی ڈپٹی جنرلز سے ملاقات کرنے کے بعد بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک ..مزید پڑھیں