اسلام آباد میں تحریک انصاف کا احتجاج، پولیس کی جانب سے رکاوٹیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج، پولیس نے کارکنوں کو جی نائن مرکز جانے سے روک دیا، تفصیلات کے مطابق احتجاجی ریلی کی قیادت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کی، ریلی میں بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر و دیگر شریک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں