مستونگ کے علاقے دشت سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ (این این آئی) مستونگ کے علاقے دشت سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے دشت سے انتظامیہ کے ایک نامعلوم افراد کی لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں