جعفر ایکسپریس کی حفاظت کیلئے خصوصی سکیورٹی بوگی کوئٹہ پہنچ گئی، ریلوے حکام

کوئٹہ(یو این اے )جعفر ایکسپریس کی حفاظت کے لیے خصوصی سکیورٹی بوگی کوئٹہ پہنچ گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ بوگی جدید سکیورٹی آلات سے لیس ہے اور حفاظت والی فورسز کے لیے تیار کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سکیورٹی بوگی ٹرین کی حفاظت کے لیے مخصوص کی گئی ہے اور اس کا کوئٹہ میں دو ہفتے کا ٹرائل ہوگا تاکہ ٹرین سفر کو مزید محفوظ بنایا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں