ڈیرہ بگٹی، سوئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاںبحق ہو گئے پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری شاخ نبمر تھری میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد جاںبحق ہو گئے واقع کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا پولیس کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والے دونوں کا تعلق مبینہ طورپر کالعدم تنظیم سے تعلق ہے پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی
Load/Hide Comments


