پنجگور میں فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا
دوسری جانب چار افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیے جن میں دو کی شناخت مطلب ولد عبد القادر سکنہ عیسءو حاکم اور یوسف ولد حاصل خان سکنہ کلگ تسپ سے ہوئی ہے اور دو افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی
Load/Hide Comments


