ہمسایہ ملک والے آپ کے اپنے ہیں اور ہمسایہ صوبے والے بیگانے ، عثمان بادینی کا مریم نواز کے بیان پر رد عمل
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر عثمان بادینی نے مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک والے آپ کے اپنے ہیں اور ہمسایہ صوبے والے بیگانے اس لئے ان سے زیادہ خطرہ ہے۔
Load/Hide Comments


