کوئٹہ، ہزارگنجی میں شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملے،ایک اہلکار اور ایک راہگیر زخمی، پولیس ذرائع
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد نے شالکوٹ تھانہ پر تین دستی بم پھینک دیے،ھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے، خمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، حملہ آور دستی بم حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت اور سرچ آپریشن شروع کردیا گیا، پولیس اور سکیورٹی فورسز حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف ہیں۔
Load/Hide Comments


