کوئی ڈیورنڈ لائن نہیں ہے اور نہ ہی کوئی معاہدہ ہے، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سرحد کو بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے اور اس کے مطابق عمل بھی کرنا چاہیے سہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں جنکو یہ بات فلحال سمجھ نہیں آ رہی
Load/Hide Comments


