محمود اچکزئی چلے تھے آئین بحال کرنے، پہنچے بلوچوں کی پدری جائیداد ناپ تول کرنے

نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا کاﺅنٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ضلع کوئٹہ کے 1896ءکے مستند ریونیو ریکارڈ اس حقیقت کی تصدیق کرتے ہیں کہ ہم رئیسانی بلوچ اولس کی جدی پشتی جائیداد نو (9) مواضعات پر مشتمل ہے اور ہم اس سرزمین کے قدیم باشندے ہیں، جن کے تاریخی حقوق ناقابل تردید ہیں
چلے تھے آئین بحال کرنے…
پہنچے کوئٹہ تحصیل پٹوار خانہ بلوچوں کی پدری جائیداد ناپ تول کرنے…
آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا !

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے