بلوچستان میں 26 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا ہدف، ایک بھی محروم بچہ سب کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، وزیراعلیٰ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، گزشتہ 15 ماہ میں بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، جبکہ 93 فیصد علاقوں سے وائرس کا خاتمہ ہوچکا ہے، ہر بچے تک رسائی ناگزیر ہے کیونکہ ایک بھی محروم بچہ سب کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے