تربت، سنگانی سر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل، پولیس ذرائع

تربت (نمائندہ انتخاب) سنگانی سر میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق سنگانی سر مومن محلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے بالاچ ولد خالد سکنہ سنگانی سر تربت کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس واقعے سے متعلق مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے