پنجگور، سرادوک کے مقام پر سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب) سرادوک کے مقام پر سی پیک روڑ پر دو گاڑیوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق تین زخمی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چودہ چوک کے قریب سی پیک روڈ پر دو گاڑیوں کی تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمد اقبال ولد بشیر احمد سکنہ خاران جانبحق ، جبکہ صفی اللہ، ولی، رحمت اللہ، ساکنان خاران زخمی ہوگئے حادثے کے بعد جانبحق و زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں