چوبیس گھنٹوں سے ہم پارلیمنٹ ہاوس میں قید ہیں، محمود خان اچکزئی
محمود خا ن اچکزئی نے پارلیمنٹ ہاو س میں گفتگور کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کی صحت ریاست کی ذمہ داری ہے بین الاقوامی تنظیموں اور سفارتکاروں کی نظر پاکستان میں ہوتے جبر پر ہے ہماری آواز ہر جگہ پہنچ رہی ہے چوبیس گھنٹوں سے ہم پارلیمنٹ ہاو¿س میں قید ہیں
Load/Hide Comments


